Results 1 to 2 of 2

Thread: واٹس ایپ کو اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرنے کا اختیار ہوگا، نئی پالیسی جاری

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic واٹس ایپ کو اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرنے کا اختیار ہوگا، نئی پالیسی جاری

    واٹس ایپ کو اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرنے کا اختیار ہوگا، نئی پالیسی جاری

    whatsApp.jpg
    سماجی رابطوں کی ویب سائٹ واٹس ایپ نے ایک نئی پالیسی جاری کی ہے جس کے مطابق اسے تسلیم نہ کرنے کی صورت میں صارف کا اکاؤنٹ ڈیلیٹ کر دیا جائے گا۔

    واٹس ایپ Ú©ÛŒ جانب سے یہ پالیسی ابھی Ø+ال ہی میں اپ ڈیٹ Ú©ÛŒ گئی ہے، جس Ú©Û’ نوٹیفیکیشنز اینڈرائیڈ اور آئی او ایس دونوں قسم Ú©Û’ موبائل صارفین Ú©Ùˆ بھیج دیے گئے ہیں۔

    امریکی کمپنی Ú©ÛŒ جانب سے جاری ہونے والے اعلامیہ میں تمام صارفین پر واضØ+ کر دیا گیا ہے کہ اگر انھیں نئی پالیسی قبول نہیں ہوگی تو ان Ú©Û’ اکاؤنٹس Ú©Ùˆ ڈیلیٹ کر دیے جائیں Ú¯Û’Û” واٹس ایپ Ú©ÛŒ بØ+الی کیلئے نئی پالیسی Ú©Ùˆ تسلیم کرنا ضروری ہے۔ اس نئی پالیسی کا اطلاق آئندہ ماہ 8 فروری سے کر دیا جائے گا۔

    واٹس ایپ کی نئی پالیسی میں ٹرانزیکشن اینڈ پیمنٹس ڈیٹا کے لیے بھی نئے سیکشن کا اضافہ کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ کنکشنز کی تفصیلات کو بھی اپ ڈیٹ کیا گیا ہے۔

    واٹس ایپ Ú©Û’ لیے پرائیویٹ پالیسی اپ ڈیٹ کرنا کوئی نیا کام نہیں ہے، سافٹ ویئر کمپنیوں Ú©ÛŒ جانب سے پالیسی اپ ڈیٹ Ú©ÛŒ جاتی رہتی ہے تاہم واٹس ایپ Ù†Û’ اپنے صارفین Ú©Ùˆ اس نئی پالیسی Ú©Ùˆ قبول کرنے یا اکاؤنٹ ڈیلیٹ کر دیے جانے Ú©Û’ Ø+والے سے 8 فروری تک Ú©ÛŒ ڈیڈلائن دی ہے۔

    واٹس ایپ کمپنی کا کہنا ہے کہ اگر کوئی صارف لوکیشن ڈیٹا تک رسائی نہیں دیتا تو وہ کانٹیکٹ میں شامل کسی بھی فرد سے اپنی لوکیشن شیئر نہیں کر سکتا۔




    2gvsho3 - واٹس ایپ کو اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرنے کا اختیار ہوگا، نئی پالیسی جاری

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: واٹس ایپ کو اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرنے کا اختیار ہوگا، نئی پالیسی جاری

    2gvsho3 - واٹس ایپ کو اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرنے کا اختیار ہوگا، نئی پالیسی جاری

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •